تعارف پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے

زعیم مشتاق

محفلین
سب سے پہلے یہ بتائیے کہ آپ ذکی الحس ہیں یا نہیں اور اگر ہیں تو کس قدر؟
یوں تو طبیعت میں حساسیت کا عنصر پایا جاتا ہے مگر اب "رنگ طبعیت کا بدل جائے تو اچھا"
شاعری محض لفظوں کو سلیقے سے برتنے ہی کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں جذبات و احساسات کی پیش کش بھی ہوتی ہے۔ آپ اس ناچیز سے اچھے کی توقع رکھیں
 

زعیم مشتاق

محفلین
خوش آمدید!!
تعارف بہت دلچسپ کرا یا آپ نے،امید کرتے ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔اور محفل کے فعال اراکین میں آپ کا شمار ہو گا۔
بہت شکریہ برادر ۔۔ کوشش ہو گی کے آپ کی امید پر پورا اتروں اور یہاں سے بہت کچھ سیکھ پاؤں ۔۔ جزاک اللہ
 
Top