پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

حسن علوی

محفلین
کیا کسی نے نوٹ کیا ہے کہ فاروق قیصر نے مندرجہ ذیل فقرے میں جو "۔۔۔نظم بجے گا " لکھا ہے، تو اس سے انہوں نے کس بات کی طرف اشارہ کیا ہے؟

بے نظیر : میرے ہموطنو، گڈ ایوننگ، مشاعرے میں میرا ایک تازہ نظم بجے گا۔ عرض کیا ہے :


بقول بی بی اگر آذان بج سکتا ھے تو پھر ایک نظم کیوں نہیں؟

یہ تو حال ھے اس اسلامی جمہوریا پاکستان کے راہنماؤں کا:mad::mad:
 

ماوراء

محفلین
کیا کسی نے نوٹ کیا ہے کہ فاروق قیصر نے مندرجہ ذیل فقرے میں جو "۔۔۔نظم بجے گا " لکھا ہے، تو اس سے انہوں نے کس بات کی طرف اشارہ کیا ہے؟

بے نظیر : میرے ہموطنو، گڈ ایوننگ، مشاعرے میں میرا ایک تازہ نظم بجے گا۔ عرض کیا ہے :


جی جی بالکل شمشاد بھائی۔۔۔سب سمجھ گئے ہوں گے۔:grin:
 
Top