شمشاد
لائبریرین
امی سے پٹنے کی حسرت ہی رہی۔
ابو کی بیلٹ سے بہت مار کھائی ہے بچپن میں مگر صرف پڑھائی پر۔
یہی صورتحال ادھر بھی رہی لیکن بیلٹ کی بجائے ہاتھوں سے اور ڈنڈے سے، پڑھ کے پھر بھی نہیں دیئے۔ رہے وہی کے وہی۔
امی سے پٹنے کی حسرت ہی رہی۔
ابو کی بیلٹ سے بہت مار کھائی ہے بچپن میں مگر صرف پڑھائی پر۔
پھر آپ اتنی "ہاتھ چھوڑ" کیسے ہو گئیں۔
کیونکہ جس کا مزہ میں نے نہیں چکھا، کیا ضروری ہے کہ بھائیوں کو بھی اس سے محروم رکھوں
آف کورس بھیایعنی کہ تم بھائیوں کے لیے "امی" کا کردار ادا کر رہی ہو۔
ارے اب تو ایکسٹرا لاڈ پیار ملتا ہے، شادی کرنے کا ایک اور فائدہکہیں تو آپ کی امی سے کہہ کر آپ کی محرومیوں کا ازالہ بھی کروا دیں۔
اللہ بچائے ایسی "امیوں" سے۔آف کورس بھیا
شمشاد بھائی ڈانٹ تو بہت کھائی امی سے، لیکن مار نہیں ۔۔۔ ہاں اگر امی غصے میں کچھ اٹھا کر پھینکیں تو ۔۔۔ ویسے ایک بار خود کو بچانے کے لیے تیمور کو آگے کر دیا تھا۔۔ بیچاروں کے ساتھ اچھی نہیں ہوئی تھیمحمد بھائی اس کو اپنی امی سے ڈانٹ اور مار تو پڑتی ہی رہتی ہے۔
ڈانٹ کا تو یہ مان جاتی ہے، مار کو تھوڑے ہی مانے گی۔
آپ پر مقدس نے ہاتھ چھوڑا ۔۔۔۔ کب ؟؟؟ کیسے؟؟؟پھر آپ اتنی "ہاتھ چھوڑ" کیسے ہو گئیں۔
مغتلف بھاٰی جان!یہ تعارف دینے کا کون سا انداز ہے بھائی جان؟
میرا بھی کہنے کا یہی مطلب تھا۔شمشاد بھائی ڈانٹ تو بہت کھائی امی سے، لیکن مار نہیں ۔۔۔ ہاں اگر امی غصے میں کچھ اٹھا کر پھینکیں تو ۔۔۔ ویسے ایک بار خود کو بچانے کے لیے تیمور کو آگے کر دیا تھا۔۔ بیچاروں کے ساتھ اچھی نہیں ہوئی تھی
اگلی دفعہ وہاں ھی ھو گیمیرے بھائی تعارف کے دھاگے میں تعارف دیے جاتے ہیں۔
آپ کو یہ پوسٹ گپ شپ کے دھاگے میں کرنی تھی۔
ہاں جی ٹھیک کہاں۔۔۔۔بڑے بھائی (اللہ انہیں سدا سلامت رکھے )کو یہ شرف حاصل رہا کہ وہ نہ صرف ہماری پٹائی کر سکیں بلکہ کہیں الٹا بھی ٹانگ سکیں ۔
یہ الگ بات کہ ان کی پٹائی وغیرہ سب ناکام رہی ۔ ہم نہ سدھرے ۔
جی !جب تک ہمدان صاحب نہیں جواب دیتے ان کے دستخط سے گزارا چلائیں۔
ارے واہ کیوں بھیااللہ بچائے ایسی "امیوں" سے۔
ہا ں ہاں !امی سے پٹنے کی حسرت ہی رہی۔
ابو کی بیلٹ سے بہت مار کھائی ہے بچپن میں مگر صرف پڑھائی پر۔
آپ پر تو کافی ظلم ھو چکا ھےگھر میں امی ، چاچو ، مدرسے اور سکول میں ٹیچرز سے کئی بار مار کھائی ۔ سب سے زیادہ ڈر چاچو سے لگتا تھا ، وہ تو کبھی کبھی بلا وجہ بھی مارتے تھے۔