پٹھانوں کی کھیلیں

ماظق

محفلین
جہاں چار دوست مل جائیں وھاں اس طرح کہ مشغلے بہت سے لوگ کرتے ھیں چاھے وہ کسی بھی کمیونٹی کے ھوں پھر صرف پٹھانوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کی لاجک سمجھ نہیں آتی ۔
 
دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے گاؤں دیہات میں بھی اسی نوعیت کے کچھ انوکھے مشغلے دیکھنے کو ملتے ہیں، وقت گزارنے اور دل بہلانے کے لئے انسان کچھ نہ کچھ تو تلاش کر ہی لیتا ہے۔ ہمارے پختون بھائی بھی سخت محنت طلب وقت گزارنے کے بعد کچھ کھیل سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ یہ ہے ہمارا پاکستان اور پیارے پاکستانی۔ اللہ انہیں خوش و سلامت رکھے۔
 
جہاں چار دوست مل جائیں وھاں اس طرح کہ مشغلے بہت سے لوگ کرتے ھیں چاھے وہ کسی بھی کمیونٹی کے ھوں پھر صرف پٹھانوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کی لاجک سمجھ نہیں آتی ۔

پٹھانوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کی لاجک میرے خیال میں صرف مزاح کی حد تک ہے
 

فخرنوید

محفلین
جہاں چار دوست مل جائیں وھاں اس طرح کہ مشغلے بہت سے لوگ کرتے ھیں چاھے وہ کسی بھی کمیونٹی کے ھوں پھر صرف پٹھانوں کو پوائنٹ آؤٹ کرنے کی لاجک سمجھ نہیں آتی ۔
میں نے اس میں نہ طنز کیا ہے اور نہ ہی مزاح اڑایا ہے۔

ایسی کھیلیں نہ تو میں نے پنجابیوں میں دیکھی ہیں اور نہ دوسرے سی قومیت والوں میں دیکھی ہیں

جو یہ کھیل رہے ہیں تو انہی کا نام لوں گا نا۔


میں کوئی لسانی تنظیم کا رکن نہیں ہوں ۔ جو ایسے کام کروں
 
Top