Wasiq Khan
محفلین
مانتا ہوں یارو کہ میں کراچی کا نہیں ہوں
پٹھان ہوں سادہ سا مگر کسی پارٹی کا نہیں ہوں
مانا کہ میرے روپ میں بھی کوئی فساد کر رہا ہے
اس شہرِکراچی کا امن برباد کر رہا ہے
میں تو اس شہر میں اپنے رزق کا دانہ چننے نکلا تھا
نہ دہشت گردی کرنے نہ ہی نشانہ بننے نکلا تھا
تمہیں بتائوں میں اس شہر سے جائوں تو کہاں جائوں
دھماکوں سیلابوں کی نظر ہے میرا گائوں
تمہارا ہر لطیفہ میرے نام سے جڑرہا ہے
تمہارے قصوں میں میرا مذاق اڑ رھا ہے
جا کے دیکھو کس طرح سے اک گھر بکھرتا ہے
جب جہازوں سے گھروں پہ بم گرتا ہے
میرے چہرے پر داڑھی ہےمیری رنگت گوری ہے
کوئی پٹھان ہونا کوئی جرم ہے کیا
پٹھان ھونا چوری ہے؟
میں مسجد میں فجر کی نماز پڑھتا ہوں
اللہ کے نام سے دن کا آغاز کرتا ہوں
دن بھر مزدوری کر کے دھوپ میں جلتا ہوں
روٹی سے پیاز کھا کربھی ناز کرتا ھوں۔
"میں پٹھان ہوں لیکن میں دہشت گرد نہیں ہوں"