نیرنگ خیال
لائبریرین
لو جی پیش ہیں پٹھوں کی دو اقسام
نوٹ: ہم اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ زیر غور تصویر میں بھینس کی بجائے بکرے کو پٹھوں پر منہ مارتے دکھایا گیا ہے۔ لہذا اپنے مشاہدے کا رعب ہم پر مت جھاڑا جائے۔
ہی ہی ہیہاہاہاہا
ہائیں!!!! کیا اُلو بھی پٹھے کھاتے ہیں؟۔لو جی پیش ہیں پٹھوں کی دو اقسام
دیکھا ساجد بھائی ہو گئے نہ کنفیوز ۔۔۔ پنجابی کی اصطلاحات سےہائیں!!!! کیا اُلو بھی پٹھے کھاتے ہیں؟۔
یہ الو کے پٹھوں والی تصویر پر براہِ راست کیوں لکھا ہوا ہے ؟لو جی پیش ہیں پٹھوں کی دو اقسام
نوٹ: ہم اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ زیر غور تصویر میں بھینس کی بجائے بکرے کو پٹھوں پر منہ مارتے دکھایا گیا ہے۔ لہذا اپنے مشاہدے کا رعب ہم پر مت جھاڑا جائے۔
کیوں کہ یہ براہ راست ہی میسر ہیں۔ اگرآپ دوسری تصویر پر غور کریں تو وہ پٹھے بھی تو بکرے کو براہ راست ہی مہیا ہیںیہ الو کے پٹھوں والی تصویر پر براہِ راست کیوں لکھا ہوا ہے ؟