پپو جی کی فرمائش

تعبیر

محفلین
پپو آپ کی فرمائش پر کچھ اور تصاویر۔آپ نے کہا تھا کہ آپ کو ایسی تصویریں اچھی لگتی ہیں جو حاضر ہیں :hatoff:

untitled1.jpg

untitled3.jpg

untitled4.jpg

untitled5.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
تعبیر تصاویر تو اچھی ہیں لیکن کاپی رائٹ ہیں۔ جو کہ اردو محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ ان کو ہٹا دیں۔ دوسری صورت میں یہ دھاگہ ہی حذف کرنا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
بات تو آپ کی بھی جی کو لگتی ہے کہ سو سال پرانے کاپی رائٹ کے حقوق تو اب ختم ہو گئے ہوں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو آخر سے پہلی تصویر میں جو منہ ادھر کر کے بیٹھی ہوئی ہیں، وہ یہی ہیں کیا؟ لیکن یہ منہ ادھر کر کے کیوں بیٹھی ہوئی ہیں؟
 
چاند بابو

محفلین
ارے کمال کردیا تعبیر سسٹر آپ نے کیا کمال کی اور اتنی پرانی تصاویر ڈھونڈ نکالی ہیں‌ کہ دل خوش ہو گیا ہے۔ ویسے پپو کو پتہ ہے یہ کیوں پسند ہیں وہ اس لئے کیونکہ ان کا تعلق خود بھی اسی زمانہ سے ہے۔ اور تو اور مجھے اب پتہ چلا ہے کہ زینب کا تعلق بھی اسی زمانہ سے ہے۔
 
زینب

چاند بھائی باقی سب تو ٹھیک ہے اپ کو سب کا ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا:( جایئں میں نہیں بولتی اپ سے:(
 
مغزل

محفلین
ارے ارے ۔۔ سبحان اللہ میرے پرکھوں کے دور کی تصاویر۔۔۔
بھئی مزا آگیا ۔۔۔ پیش کرنے کیلیے شکریہ۔ اور پپو کے ذوق کا
بھی شکریہ۔۔

والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں ساجد بھائی آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ لڑکیاں اپنی اصل عمر چھپاتی ہیں اور 25 سال سے آگے کبھی نہیں جاتیں چاہے سو سال کی ہو جائیں۔
 
Top