پپو جی کی فرمائش

چاند بابو

محفلین
چاند بھائی باقی سب تو ٹھیک ہے اپ کو سب کا ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا:( جایئں میں نہیں بولتی اپ سے:(


ارے بہنا جی اب آخری عمر میں ناراضگی اچھی نہیں وہ کیا ہے نہ کہ بندے کا کچھ پتہ نہیں کل کیا ہو جائے اور ناراضگی کی حالت میں کچھ ہو گیا تو میں تو ہمیشہ پچھتاتا رہوں گا کہ اچھا ہوتا اگر دکھتی رگ پر ہاتھ نہ رکھتاتو۔ ویسےبھی اس عمر میں اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا صحت کے لئے ۔
 

پپو

محفلین
تعبیرجی آپ نے تو کمال کر دیا میری اس بات کو آپ نے یاد رکھا اور اتنی نادر تصاویر ڈھونڈ نکالیں بہت عمدہ اور خوبصورت کولیکشن ہے اس کے لیے میں آپ کا شکرگزار ہوں باقی سب دوستوں نے بھی اپنے اپنے ذوق کے مطابق اچھے تاثرات دئیے سب کا بہت شکریہ اور خصوصی طور پر آپ کا اس اچھی کاوش کے لیے
 

خرم

محفلین
تصاویر تو بہت خوب ہیں۔ تعبیر بہنا بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔
زینب بہنا، فکر کیوں کر رہی ہیں، آپکو بہن کہہ کر خود بھی تو سب اسی دور کی باقیات ہونے کا اعتراف کررہے ہیں‌وگرنہ اگر خود اتنے چُنے ہوتے تو آپ کو دادی یا پردادی اماں کہہ کر ادب سے مخاطب کرتے :)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اس کی حوصلہ افزائی کے لے لیے اس کو بہن جی کہتے ہیں ورنہ حقیقت تو سر کے بالوں سے ہی واضح ہے خرم بھائی۔
 

طالوت

محفلین
سو سال گزرنے کے باوجود کیا ثبوت ہے کہ حقوق ملکیت اب نہیں رہی اور یہ عوام کے لیئے جاری کر دی گئیں ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے یہی سنا ہوا ہے کہ کاپی رائٹ 50 یا 60 سال تک کے لیے ہوتا ہے۔ اور اس کو تو سو سال گزر چکے ہیں۔
 
Top