عبدالقیوم چوہدری
محفلین
پپو کرکٹ کھیل رہا تھا کہ بال اس کے بلے سے ٹکرا کر ایک گھر کی کھڑکی کا شیشہ توڑتی اندر جا گری۔ پپو نے بڑی منتیں کیں لیکن گھر کے مالک انکل نے بال واپس نہیں کی۔
پپو لوٹ آیا۔۔۔
اگلے دن انکل اپنی بیگم کے ساتھ پارک میں چہل قدمی فرما رہے تھے۔ پپو اچانک ان کے سامنے آیا اور بولا ' انکل کل والی آنٹی زیادہ خوبصورت تھیں' ۔
پپو لوٹ آیا۔۔۔
اگلے دن انکل اپنی بیگم کے ساتھ پارک میں چہل قدمی فرما رہے تھے۔ پپو اچانک ان کے سامنے آیا اور بولا ' انکل کل والی آنٹی زیادہ خوبصورت تھیں' ۔