پڑھا لکھا جاہل معاشرہ

سندس راجہ

محفلین
ملتان میں ایک بچی پر وکیل کا تشدد

میں آج ہمارے معاشرے کی بھیانک شکل دکھائی گئی ہے آئیے آپ کو بھی دکھا دوں یہ ہے ہمارا پڑھا لکھا جاہل معاشرہ

[youtube][/youtube]


مزید تفصیل
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

پڑھے لکھوں کا یہ حال ہے تو ان پڑھوں کو کیا دوش دیا جا سکتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
یا اللہ! کوئی الفاظ ہی نہیں اس ظلم کی مذمت کرنے کو۔ اس مجاہد حسین اور اس کے نام نہاد پیر کی ذلالت کے آگے شیطان بھی کچھ درجے کم ہی مردود ہو گا۔
 
Top