نیلم
محفلین
بہت شکریہاچھی تحریر ہے۔
عمر بھر کا نچوڑ ہے یہ دنیا والو
بہت شکریہاچھی تحریر ہے۔
عمر بھر کا نچوڑ ہے یہ دنیا والو
نہیں تیسریہم پانچویں قسم کے ہیں۔۔۔
لوگ تو "تیسری" قسم سے اپنا نام نکلوانے کے لئے لڑنے مرنے پر تیار ہو جاتے ہیں اور آپ پانچویں تک پہنچ رہے ہیں؟
نہیں تیسری پر بیگم ہے۔ چوتھی پر بچہ ہے اور پانچویں پر میں ہوں۔نہیں تیسری
بچے سے پہلے والی بات پر غصہ نا کرنا پر بچے سے پہلے کیا ہوتا ہے ؟نہیں تیسری پر بیگم ہے۔ چوتھی پر بچہ ہے اور پانچویں پر میں ہوں۔
سردیوں میں تو پہنتےہوں گےکوٹ اور ڈوئی پہ پردہ نہ ڈالیںنیلم، قسم لے لیں کہ اس تیسری قسم کے کچھ جراثیم مجھ میں پائے تو جاتے ہیں اور رات گئے تک گھر سے باہر بھی رہتا ہوں مگر نہ تو کوٹ پہنتا ہوں اور نہ ہی آج تک کبھی دبے پاؤں گھر میں داخل ہوا، لہٰذا ڈوئی والے مرحلے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!
ڈوئی نہیں آجکل چمچہ چلتا ہے وہ سٹیل والاسردیوں میں تو پہنتےہوں گےکوٹ اور ڈوئی پہ پردہ نہ ڈالیں
شکریہ
ہاں سردیوں میں تو پہنتا ہوں کوٹ مگر ڈوئی والے مسئلے پر تو میں حلفیہ بیان دے سکتا ہوں!سردیوں میں تو پہنتےہوں گےکوٹ اور ڈوئی پہ پردہ نہ ڈالیں
ڈوئی نہیں آجکل چمچہ چلتا ہے وہ سٹیل والا
کیوں کہ عاطف بٹ بھائی ہمیشہ رات گئے دیوار پھلانگ کے گھر آتے ہیں دبے پاؤں آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔سردیوں میں تو پہنتےہوں گےکوٹ اور ڈوئی پہ پردہ نہ ڈالیں
اچھا پھر ڈوئی کی جگہ سٹیل والا چمچہ ہوگاہاں سردیوں میں تو پہنتا ہوں کوٹ مگر ڈوئی والے مسئلے پر تو میں حلفیہ بیان دے سکتا ہوں!
ارے، میں اتنا بارعب آدمی ہوں کہ ہمت نہیں ہوسکتی کسی کی میرے سامنے ڈوئی یا چمچہ پکڑنے کی!اچھا پھر ڈوئی کی جگہ سٹیل والا چمچہ ہوگا
ہممم اوکےبہت شکریہ آنی،،نہیں میری نہیں ہے کسی نامعلوم رائٹر کی ہے