پڑھے لکھے فلاسفر:)

عسکری

معطل
خالہ جان، شادی سے پہلے ساری لڑکیاں معصوم ہی ہوتی ہیں مگر نکاح ہوتے ہی ان میں ہلاکو اور چنگیز کی روحیں حلول کرجاتی ہیں۔ :rollingonthefloor:
ہائے آپ پر ہونے والا ظلم اور مت رلائیں ہمیں ہم اپنے سر کی قسم کھاتے ہیں شادی نہیں کریں گے :laugh:
 

مہ جبین

محفلین
ہائے آپ پر ہونے والا ظلم اور مت رلائیں ہمیں ہم اپنے سر کی قسم کھاتے ہیں شادی نہیں کریں گے :laugh:
ارے نیلم تم شادی نہ کرنے کی قسم کھانے کے بجائے ان لوگوں کی بات کو غلط ثابت کرکے دکھاؤ چندا
کہ اچھی بیٹیاں شادی کے بعد اچھی بیویاں کیسے بنتی ہیں تاکہ یہ سب اپنا سا منہ لیکر رہ جائیں ۔۔۔۔۔۔ سچی
 
Top