پڑھے لکھے فلاسفر:)

عاطف بٹ

محفلین

عسکری

معطل
ارے نیلم تم شادی نہ کرنے کی قسم کھانے کے بجائے ان لوگوں کی بات کو غلط ثابت کرکے دکھاؤ چندا
کہ اچھی بیٹیاں شادی کے بعد اچھی بیویاں کیسے بنتی ہیں تاکہ یہ سب اپنا سا منہ لیکر رہ جائیں ۔۔۔ ۔۔۔ سچی
جو کچھ ابھی تک 8 ہزار سال کا کھلا چٹھا ہے اسے نیلم کیا ساری دنیا کی فیمیلز مل کر بھی نہیں مٹا سکتیں:laugh:
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے نیلم تم شادی نہ کرنے کی قسم کھانے کے بجائے ان لوگوں کی بات کو غلط ثابت کرکے دکھاؤ چندا
کہ اچھی بیٹیاں شادی کے بعد اچھی بیویاں کیسے بنتی ہیں تاکہ یہ سب اپنا سا منہ لیکر رہ جائیں ۔۔۔ ۔۔۔ سچی
خالہ جان، یہ نیلم نہیں، عمران بھائی نے لکھا تھا۔ آپ تو جذباتی ہوگئی ہیں۔ :rollingonthefloor:
 

مہ جبین

محفلین
خالہ جان، لگتا ہے آپ نے خالد مسعود خان کا وہ شعر نہیں سنا:
شادی والے دن وہ لڑکی آخری بار تھی روئی​
کل حیاتی بعد میں لڑکا بانگیں مار کے رویا​
ہاہاہاہاہاہا
بانگیں ۔۔۔۔۔:heehee: یعنی کہ وہ ساری زندگی مرغا ہی بنا رہا
تو ایسے کام کیوں کئے کہ بیچاری بیگم کو انہیں مرغا بنانا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاکا جھانکی کریں گے تو پھر یہی کرنا پڑے گا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہاں بھی بھانجے کا تجربہ بول رہا ہے
 

عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہاہاہاہا
بانگیں ۔۔۔ ۔۔:heehee: یعنی کہ وہ ساری زندگی مرغا ہی بنا رہا
تو ایسے کام کیوں کئے کہ بیچاری بیگم کو انہیں مرغا بنانا پڑا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تاکا جھانکی کریں گے تو پھر یہی کرنا پڑے گا ناں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ویسے یہاں بھی بھانجے کا تجربہ بول رہا ہے
لو جی، میں تو دوسروں کا حال بیان کررہا تھا اور خالہ جان نے یہ بات بھی مجھی پر لگادی! :)
 
:laughing3: خوش فہمیوں کی بھی کوئی حد نہیں
دراصل میں اسی طرح کی گپیں ہانکتا ہوں۔۔۔:laugh:
خالہ جان، شادی سے پہلے ساری لڑکیاں معصوم ہی ہوتی ہیں مگر نکاح ہوتے ہی ان میں ہلاکو اور چنگیز کی روحیں حلول کرجاتی ہیں۔ :rollingonthefloor:
ہلاکو اور چنگیز چنے بیچتے تھے بھائی ان کے آگے۔۔۔:D
 

نیلم

محفلین
ارے نیلم تم شادی نہ کرنے کی قسم کھانے کے بجائے ان لوگوں کی بات کو غلط ثابت کرکے دکھاؤ چندا
کہ اچھی بیٹیاں شادی کے بعد اچھی بیویاں کیسے بنتی ہیں تاکہ یہ سب اپنا سا منہ لیکر رہ جائیں ۔۔۔ ۔۔۔ سچی
:) جی آنی۔۔۔لیکن شادی نہ کرنےکی قسم تو عمران بھائی نےاُٹھائی ہوئی ہے:)
 

عاطف بٹ

محفلین
ارے یہ تو واقعی مجھ سے غلطی ہوگئی
بس مراسلہ پڑھا اور سمجھی کہ نیلم نے لکھا ہے اور فٹ سے جواب لکھ دیا
سو سوری عبداللہ
سوری نیلم
خالہ جان، قسم تو نیلم سے شادی ہونے کے بعد وہ بھائی صاحب کھائیں گے کہ میرے باپ دادا کی توبہ اگر آئندہ نسلوں میں سے کسی کی شادی ہونے دوں تو! :rollingonthefloor:
 

نیلم

محفلین
خالہ جان، قسم سے تو نیلم سے شادی ہونے کے بعد وہ بھائی صاحب کھائیں گے کہ میرے باپ دادا کی توبہ اگر آئندہ نسلوں میں سے کسی کی شادی ہونے دوں تو! :rollingonthefloor:
اب آپ اپنی ڈوئی والی شرمندگی سے بچنےکےلیےکوئی بھی حُربہ استعمال کرلیں ،،آنی نے آپ کی سائیڈ نہیں لینی:)
 

نیلم

محفلین
یہ آج سارے لوگ لٹھ لیکر بیچاری لڑکیوں کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟
آنی انہیں گھر جانے دیں سارا فلسفہ جو ہفتے بھر لوگوں کو سنا سنا کر ان کی زندگی اجیرن کی ہوتی ہے، صرف چند منٹوں میں ان کا خلاصہ بیوی ڈوی کے ساتھ لگا کر منہ پر مارتی ہے۔۔۔
 
Top