تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

عباد1

محفلین
کوئی بات بٹن دبائے بغیر بھی کر لیں- کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی غلط بٹن دبا بیٹھیں تو اگلا بندہ آپ کا ایسا بٹن دبائے کہ آپ کلٹی۔۔۔۔۔۔۔! :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب سے پہلے تو آپ کو یہ ثابت کرنا ہے کہ آپ کے دو کان ہیں اس کے بعد باقی بات ہوگی ;) بٹن دباکے
ہر بٹن کو دبانا بھی نہیں چاہیے کسی بٹن میں کرنٹ بھی ہوتا ہے

میاں صاحب میرے دوکان بھی ہیں اور میری دوکان بھی ہیں میری دوکان سے آپ چوری چوری حلیم کھاتے ہیں اور میرے دوکان آپ سب کے سامنے کھاتے ہین:grin:
اور اگر آپ نے یہاں کوئی ایسی کوشش کی تو پھر تیار رہنا :boxing:
 
بٹن دبائیں گے تو ایک بھی روپیہ نہیں رہے گا، سب آنے اندر چلے جائیں گے۔ ;)
کیا مشاغل اور مصروفیات ہیں آپ کی؟ کچھ بتائیں تو سہی، بٹن دبائے بغیر۔
 
میاں شاہد

محفلین
ہر بٹن کو دبانا بھی نہیں چاہیے کسی بٹن میں کرنٹ بھی ہوتا ہے
میں ٹسٹر ہر وقت اپنے پاس رکھتا ہوں کرنٹ چیک کرنے کے لئے :laugh:
میاں صاحب میرے دوکان بھی ہیں اور میری دوکان بھی ہیں

اس جملے سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ آپ بیک وقت مذکر اور مؤنث کی خصوصیات کے حامل ہیں ;) بٹن دباکے
اور اگر آپ نے یہاں کوئی ایسی کوشش کی تو پھر تیار رہنا :boxing:
کیسی کوشش ؟؟؟ :eek: آپ میرے دامن کو داغ دار نہ کریں :laugh:
 
میاں شاہد

محفلین
بٹن دبائیں گے تو ایک بھی روپیہ نہیں رہے گا، سب آنے اندر چلے جائیں گے۔ ;)
مگر ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا :eek:

کیا مشاغل اور مصروفیات ہیں آپ کی؟ کچھ بتائیں تو سہی، بٹن دبائے بغیر۔

سب سے اہم مشغلے پر تو پابندی لگا رہے ہیں باقی کیا کیا بتاؤں؟؟؟؟
 
شاہد میاں
آپ کو میری طرف سے بھی اس محفل میں خوش آمدید، اس امید کے ساتھ کہ آپ کی شرکت جملہ احباب کےلئے باہم دلچسپی کا باعث ہوگی۔
 
Top