حسن داور سراج
محفلین
حکیم صاحب ! میرے سر میں اکثر درد رہتا ھے _
حکیم ںے میری نبض تھام لی _
"تمہاری صحت بلکل ٹھیک ھے _" حکیم صاحب فیصلہ سنایا_
لیکن میرے سر میں واقعی درد رہتا ھے _ میں بلبلایا _
حکیم صاھب ںے ایک پڑیا بنا کر دی _
" اسے صبح اور شام کو چاے میں ملانا "
کچھ دیر جبڑا سن رهے گا اور بولنا مشکل ہوجایے گا لیکن سر میں درد نھیں رهے گا....
میں طریقہ استعمال سمجھ کر مسکرا دیا.....
اب روز وہ سفوف صبح اور شام کی چاے میں ملا دیتا ھوں _
بیوی کا جبڑا سن رہتا ھے اور میرے سر میں درد نھیں ھوتا