شاید ان کے خیالوں کی روشنی سیاہ رنگ کی ہےنام نہاد روشن خیالوں
انھیں چاہیے کہ یورپی یونین سے قرارداد منظور کروائیں اور ان سب پھانسی کی سزا پانے والوں کو یورپی ممالک کی شہریت دیں اور لے جائیں انھیں یہاں سےپھر ایسا کرتے ہیں انہیں کہتے ہیں کہ آپ طالبان کو اپنے ملک میں دہشت گردی کا موقعہ دیں
امریکی نمائندے کا بیان نہیں، شاید یہ۔۔۔۔کچھ امریکیوں کو امریکی نمائندہ کا بیان مضحکہ خیز لگ رہا ہے
تو کیا اس بیان کو یورپی یونین کے لئے شٹ اپ کال سمجھا جائے
سانحہ پشاور کے بعد سے ہفتہ بھر "کچن کارنر" میں دبکے رہنے کے بعد پرا پگینڈا کے لیے تمہیں ایک بار پھر امریکہ یورپ ہی ہاتھ آیا۔یوریپین اور امریکن نے ہی دنیا کو جنگ میں دھکیلا ہے
پہلے خوب ظلم کرکے جواب حاصل کیا اب منافقت سے قوم کے دشمنوں کو قوم کے اندر سے ہی منافقت کے ذریعے
کام کرواتے ہیں یہ ایک دوسرے کے بھی اندر سے اتنے ہی خلاف ہے جیسے کچھ دن قبل امریکی جاسوسی پروگرام
یورپ کے لئے منظر عام پر آیا ہوا تھا ۔
آمیناللہ سب کو ہدایت دے
ثم آمین