پھانسی موثر مزاحمت نہیں، یورپین یونین نے پھر مخالفت کر دی

زرقا مفتی

محفلین
1453228_42258435.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-21&edition=LHR&id=1453228_42258435
 
جن کے بچے شہید ہوئے تکلیف تو انہی کو ہوگی۔
ویسے بھی کسی ملک یا ملکی اتحاد کو پاکستان کے معاملات میں دخل کا کوئی حق نہیں
 
جی بالکل باقاعدہ کیس چلا کر ، قانون کے تقاضے پورے کر کے سزائے موت پر تو تحفظات ہیں ۔

لیکن بغیر کیس ، بغیر گواہان کے، قتل و غارت جائز ہی نہیں بلکہ مستحسن ہے، ان نام نہاد روشن خیالوں کے ہاں
 
باباجی

محفلین
پھر ایسا کرتے ہیں انہیں کہتے ہیں کہ آپ طالبان کو اپنے ملک میں دہشت گردی کا موقعہ دیں
بے گناہ لوگ مروائیں بچے مروائیں پھر ان کے گھر والوں سے پوچھیں کہ کیا سزا دی جائے
 
پھر ایسا کرتے ہیں انہیں کہتے ہیں کہ آپ طالبان کو اپنے ملک میں دہشت گردی کا موقعہ دیں
انھیں چاہیے کہ یورپی یونین سے قرارداد منظور کروائیں اور ان سب پھانسی کی سزا پانے والوں کو یورپی ممالک کی شہریت دیں اور لے جائیں انھیں یہاں سے
 
حسینی

محفلین
اک طرف زبانی کلامی آزادی اظہار اور عمومی رائے کے احترام کا پرچار کرتے ہیں۔۔۔۔
آج آپ پاکستان کی عوام سے پوچھیں۔۔۔ اک عام سا سروے کروالیں۔۔۔ 80 فی صد سے زیادہ لوگ ان درندوں کو سرعام لٹکانے کے حامی ہیں۔۔۔ ایسے میں مخالفت کیوں؟؟؟
کیا پاکستان کی عوام کے رائے کی کوئی اہمیت نہیں؟؟ صر ف آپ لوگ انسان ہیں؟؟ ۔۔ آپ ہمیں سکھائیں گے کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا؟؟
ویسے ان سب کے علاوہ ہمارے لیے سب سے اہم۔۔ ۔ قرآن کا حکم ہے ۔۔ جس کے تحت جان کے بدلے جان اور قصاص ہے۔
 
x boy

محفلین
یوریپین اور امریکن نے ہی دنیا کو جنگ میں دھکیلا ہے
پہلے خوب ظلم کرکے جواب حاصل کیا اب منافقت سے قوم کے دشمنوں کو قوم کے اندر سے ہی منافقت کے ذریعے
کام کرواتے ہیں یہ ایک دوسرے کے بھی اندر سے اتنے ہی خلاف ہے جیسے کچھ دن قبل امریکی جاسوسی پروگرام
یورپ کے لئے منظر عام پر آیا ہوا تھا ۔
 
عثمان

سانحہ پشاور کے بعد سے ہفتہ بھر "کچن کارنر" میں دبکے رہنے کے بعد پرا پگینڈا کے لیے تمہیں ایک بار پھر امریکہ یورپ ہی ہاتھ آیا۔ :p
 
Top