محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت خوبصورت، بہت عمدہ
اب کھنے کے بعد بلا یا ہیں تو روک ہی جاتی ہوں ۔
انکل میں نے سوچا آپ سے ڈانٹ نا پڑ جائے کہ شاعری کا بیڑہ غرق کرتی ہوںمجھے نہیں بلایا تو کیا ہوا، بن بلائے آ گیا۔ اور بے حد متاثر ہوا۔ ماشاء اللہ۔
پس منظر خیال کوئی اور مت سمجھئے گا ساجد لالہ۔ بھائی کی ناگہانی موت کا دکھ بیان کیا ہے۔ اور آجکل میں لکھتی بھی اسی لئے نہیں کہ میری تمام سوچوں کی سوئیاں وہاں جا کر اڑتی ہیں ۔ اور مجھے لگتا ہے کہ میں جتنا بھی لکھ لوں پر پھر بھی یہ دکھ مجھے جھیلنا ہی ہے۔بہت خوب لکھا ہے ناعمہ عزیز۔ اس تحریر کے پس منظر میں جو خیال ہے اس کے تناظر میں اس کا تاثر میں اچھی طرح محسوس کر سکتا ہوں۔
میں بائیکاٹ کرتا ہوں کیونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا
چلیں میری کچی ختم ہو گئیمیں بائیکاٹ کرتا ہوں کیونکہ مجھے ٹیگ نہیں کیا گیا
میں یہ بات لکھ کر تمہیں دکھی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن تمہارے کرب کو سمجھ گیا تھا اسی لئے اشارے پر اکتفا کیا تھا۔پس منظر خیال کوئی اور مت سمجھئے گا ساجد لالہ۔ بھائی کی ناگہانی موت کا دکھ بیان کیا ہے۔ اور آجکل میں لکھتی بھی اسی لئے نہیں کہ میری تمام سوچوں کی سوئیاں وہاں جا کر اڑتی ہیں ۔ اور مجھے لگتا ہے کہ میں جتنا بھی لکھ لوں پر پھر بھی یہ دکھ مجھے جھیلنا ہی ہے۔