کیا بتائیں کہ جان گئی کیسے پھر سے دھرائیں وہ گھڑی کیسے کس نے رستے میں چاند رکھا تھا مجھ کو ٹھوکر وہاں لگی کیسے وقت پہ پاؤںکب رکھا ہم نے زندگی منہ کے بل گری کیسے آنکھ تو بھر گئی تھی پانی سے تیری تصویر جل گئی کیسے ہم تو اب...