dxbgraphics
محفلین
ایک بچہ ماں کو صبح کہتا ہے کہ ماں میں نے رات کو پھر وہی خواب دیکھا کہ میں اٹھتا ہوں اور بیت الخلا کی طرف جاتا ہوں اور جیسے ہی دروازہ کھولتا ہوں تو اندر سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا آتی ہے
ابھی اس یہ منہ سے یہ الفاظ پورے بھی نہیں ہوئے ہوتے ہیں کہ ماں اس کو منہ پر تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہتی ہے کہ "ارے تیرا ستیاناس ہو رات کو پھر فریج میں پیشاب کر لیا"