نوید صادق
محفلین
اعجا بھائی!نوید ایک غیر متعلق بات یہاں کہہ دوں۔
ذرا لائبریری فورم کا فارم بھر دیں تاکہ آپ کو بھی لائبریری کا ممبر بنایا جا سکے۔ در اصل اس کا احساس یوں ہوا کہ شکریہ کے خانے میں سب گلابیوں کے بیچ تمہارے نام کی نیلاہت اچھی نہیں لگ رہی ہے۔ یوں بھی تم لائبریری کے قابلِ فخر رکن رہے ہو۔
"رہا" نہیں "اب بھی ہوں" یہ نیلاہٹ والی بات کسی نئے سیٹ اپ کا نتیجہ ہے۔ فارم کہاں سے ملے گا۔ یعنی کس لنک سے