فرخ
محفلین
اس میںقربان ہونے کی کیا ضرورت پڑ گئی شمشاد بھائی ؟
قربان جاؤں ایسی محبت کے۔
اور جو دوسرے علاقوں میں ایسے واقعات ہوتے ہیں وہ آپ کو کیوں نظر نہیں آتے۔
بلوچستان میں جو واقعہ ہوا تھا اور جس کا وہاں کے قومی اسمبلی کے رکن نے اسمبلی میں بھر پور دفاع کیا تھا، وہ تو ان پڑھ نہیں تھا اور نہ ہی جاہل تھا اور خیر سے وہ اعلٰی طبقہ سے بھی تعلق رکھتے تھے، ان کے متعلق کیا خیال ہے۔