پھول کیوں کھلے تھے - طاہر احمد طاہر

الف عین

لائبریرین
طاہر افسانہ کہاں ہے، یہ تو سب تصاویر ہیں؟؟؟؟
تحریر میں تبدیل کر کے پوسٹ کریں۔ ان کو میں اردو نہیں مانتا۔
 

طاہر

محفلین
لیکن جناب عالی ۔۔۔۔۔

ہے تو اردو میں ہی لکھا ہوا نا۔۔۔۔۔۔بس اتنا فرق ہے کہ تصویری شکل میں ہے۔۔۔۔۔۔اردو تو بہر حال ہے ۔۔۔۔​
 

دوست

محفلین
سر جی اردو ویب کا مقصد ہے تحریری اردو کو فروغ ملے۔
یہ تصاویر تو آپ کہیں بھی پوسٹ کرسکتے ہیں تو یہاں جو اتنی محنت کی گئی ہے اردو لکھنے کے لیے پروگرام لکھا گیا ہے وہ تو فالتو گیا نا۔ اگر ایسے ہی سب کرنا ہے تو۔ :roll:
 

طاہر

محفلین
دوست نے کہا:
سر جی اردو ویب کا مقصد ہے تحریری اردو کو فروغ ملے۔
یہ تصاویر تو آپ کہیں بھی پوسٹ کرسکتے ہیں تو یہاں جو اتنی محنت کی گئی ہے اردو لکھنے کے لیے پروگرام لکھا گیا ہے وہ تو فالتو گیا نا۔ اگر ایسے ہی سب کرنا ہے تو۔ :roll:


[align=justify:175b4150cc]بہتر ہے حضور آئندہ سے بندہ مکمل کوشش کرے گا کہ اردو مین ہی ارسال کرے ۔اس پوسٹ کے لیے معذرت خواہ ہوں آپ کو تکلیف ہوئی میری طرف سے بہت معذرت قبول فرمائیے۔۔۔۔[/align:175b4150cc]
 
Top