اس کے لیے حکیم خالد صاحب کو ٹیگ کردیں شکریہ اتنا لمبا نام میں ٹیگ نہیں کر سکتاخوشبو اور خوبصورتی کے علاوہ،
بہت سے پھول دیسی دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔
بہت سے پھولوں کے بیج کھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
سورج مکھی کے پھولوں سے تیل نکالتے ہیں جو کھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔