پھول

عزیزامین

محفلین
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کے پھولوں کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے مجھے اسے کے دو فائدے پتہ ہیں نمر ایک یہ خوبصورت ہیں نمبر دو ، شہید کی مکھیاں پھلوں اور پھولوں کے رس سے شہد تیار کرتیں ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
خوشبو اور خوبصورتی کے علاوہ،

بہت سے پھول دیسی دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔

بہت سے پھولوں کے بیج کھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

سورج مکھی کے پھولوں سے تیل نکالتے ہیں جو کھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
 
اس کے لیے حکیم خالد صاحب کو ٹیگ کردیں شکریہ اتنا لمبا نام میں ٹیگ نہیں کر سکتا
 
Top