پھپھے کٹنا اکاؤنٹ

عسکری

معطل
talia
اگر آپ کو برا نہ لگے تو عزیز ہیلو، میرا نام Talia ہے، میں آپ کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی حوصلہ افزائی کر دیا گیا تھا، میں آپ کے ساتھ بات چیت، کرنے کے لئے کچھ بہت ضروری ہے، میں آپ کو میری تصویر بھیجنے اور آپ کو بتائیں گے صرف اپنے ذاتی کے ذریعے مجھ سے رابطہ کریں براہ مہربانی براہ مہربانی تم اتنا Talia یاد کرتے ہیں کے طور پر میرے متعلق ای میل ۔۔۔۔۔۔۔@yahoo.in) خدا آپ کا بھلا کرے...​
یہ کیا چکر ہے بھئی :grin:
 

عسکری

معطل
یہ محترمہ یا محترم ہر کسی کے پروفائل میں یہ پیغام چھوڑ رہے ہین ۔ کیوں ہمارا ادھ بسا گھر تڑوانا ہے کوئی شاعر صاحب اگر فارغ ہیں تو ان کو میل کریں :rollingonthefloor:
 

نایاب

لائبریرین
talia
اگر آپ کو برا نہ لگے تو عزیز ہیلو، میرا نام Talia ہے، میں آپ کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی حوصلہ افزائی کر دیا گیا تھا، میں آپ کے ساتھ بات چیت، کرنے کے لئے کچھ بہت ضروری ہے، میں آپ کو میری تصویر بھیجنے اور آپ کو بتائیں گے صرف اپنے ذاتی کے ذریعے مجھ سے رابطہ کریں براہ مہربانی براہ مہربانی تم اتنا Talia یاد کرتے ہیں کے طور پر میرے متعلق ای میل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔@yahoo.in) خدا آپ کا بھلا کرے...​
یہ کیا چکر ہے بھئی :grin:

یہ تو گوگل بابا کا کیا گیا ترجمہ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
نہیں بھئی مجھے تو نہیں بھیجا۔۔۔ لگتا ہے جسکی طرف سے جواب کی امید تھی انھی کو بھیجا ہے:tongueout4: ۔۔۔ اور آپ نے پبلک کردیا بھیا :heehee:
اسے آپکا اکاؤنٹ نہیں ملا ہو گا سسٹر ۔ پبلک تو اپنی بچت کے لیے کیا ہے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت پیش کیا جا سکے :p
 
یہ ایک اسپیم اکاؤنٹ تھا (اب نہیں ہے!) جس نے گوگل ٹرانسلیٹ جیسے کسی انجن کی مدد سے انگریزی مواد کا اردو اور فارسی وغیرہ مین ترجمہ کر کے لوگوں کی پروفائل میں پوسٹ کرنا شروع کر دیا تھا۔ ایسے موقعوں پر محفلین سے امید کی جاتی ہے کہ وہ رپورٹ کے نظام کا استعمال کریں اور اس قسم کے پیغامات کو رپورٹ کر دیا کریں۔ بہر کیف ہم نے اس اکاؤنٹ کو معطل کر دیا ہے اور سارے متعلقہ پیغامات حذف کر دیے ہیں۔ :) :) :)
 

ملائکہ

محفلین
دو چھٹیاں ہیں ہفتے والے دن سے غائب ہو جاؤں گا پھر سے سسٹر:rolleyes:
تو میں نے دیکھا تھا آپ کسی سے پھڈا کررہے تھے اس وقت میں ذرا جلدی میں تھی۔۔۔ اب بتائیں ذرا۔۔۔ پتہ نہیں کونسا دھاگہ تھا یاد بھی نہیں آرہا۔۔۔ لڑائی لڑائی معاف کریں اور اللہ کا گھر صاف کریں:p
 

عسکری

معطل
تو میں نے دیکھا تھا آپ کسی سے پھڈا کررہے تھے اس وقت میں ذرا جلدی میں تھی۔۔۔ اب بتائیں ذرا۔۔۔ پتہ نہیں کونسا دھاگہ تھا یاد بھی نہیں آرہا۔۔۔ لڑائی لڑائی معاف کریں اور اللہ کا گھر صاف کریں:p
ایسے دھاگے بچتے ہیں کیا ؟ :rolleyes:
 
Top