عمر سیف
محفلین
مجھے پتا تھا مجھ پر ہی دنیا والے شک کریں گے
شک نہیں جناب۔ یقین تھا ۔۔
مجھے پتا تھا مجھ پر ہی دنیا والے شک کریں گے
اس یقین کو کیا سپورٹ کرتا ہے ؟ کوئی سابقہ ریکارڈ یا کچھ بھی ؟شک نہیں جناب۔ یقین تھا ۔۔
مجھے سخت صدمی ہوا یہ سن کر اے کاش میں انجن روم چلا گیا ہوتا آج