پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

بافقیہ

محفلین
ربیع م بھائی بھائی کاروبار کیسے شروع کیا جائے گاہک سید عمران بھائی کے پاس بہت ہیں
عرب ممالک میں اکثر بزنز ٹھپ پڑچکے ہیں۔لیکن سلاجیت کا بزنز آج بھی روزافزوں ہے۔ مجھے علم نہیں کہ عرب اسے کیا سمجھتے ہیں۔ لیکن اتنی حقیقت ضرور ہے کہ وہ اسی سلاجیت کو 80 سال تک جوان رہنے کا اہم فارمولہ سمجھتے ہیں۔
چلو چلیںعرب چلیں ۔۔۔:D
 
آخری تدوین:
یادش بخیر، 1992ء کے سفر سوات و کلام میں اپنے لیے جو واحد "تحفہ" لے کر ہم سب دوست واپس آئے تھے وہ یہی "جادوئی" سلاجیت تھی۔ واپس پہنچ کر اور کھا کر کسی "چمتکار" کے انتظار میں بیٹھے رہے لیکن کچھ بھی نہیں ہوا تب سے میرا ایمان تو اس پر سے اٹھ چکا۔
اور یہ جو آپ چار شادیوں کی آرزو میں ہلکان ہوئے جارہے ہیں۔۔۔۔؟؟؟
جناب! ہو نہ ہو کچھ نہ کچھ تو چمتکار ہوا ہے۔ :)
 
اے خان

شاید آپ کو جعلی سلاجيت ملی ہو
 
محمد وارث

لائبریرین
اور یہ جو آپ چار شادیوں کی آرزو میں ہلکان ہوئے جارہے ہیں۔۔۔۔؟؟؟
جناب! ہو نہ ہو کچھ نہ کچھ تو چمتکار ہوا ہے۔ :)
اس کو چمتکار سے زیادہ 'دماغ خراب ہونا' کہا جا سکتا ہے انصاری صاحب، اور وہ تو سلاجیت کھانے سے بہت پہلے کا ہی ہو چکا۔ :)

شاید آپ کو جعلی سلاجيت ملی ہو
اللہ ہی بہتر جانتا ہے خان صاحب، بیچی تو اس نے اصلی کہہ کر تھی لیکن ہمیں کیا علم۔ وہ ویسے ہی عین جوانی کا عالم تھا، بیس سال عمر تھی، تب ہر چیز ہری ہی لگتی ہے۔ :)
 
جب عین جوانی کا عالم تھا. تو چمتکار تو پہلے ہی سے تھا. تو اسی وجہ سے آپ کو چمتکار کا اندازہ نہیں ہوا.
:)
 
Top