میچ تو ہار ہی گئے۔ لیکن کل شاہد آفریدی اپنی ترنگ میں نظر آئے۔
محمداحمد لائبریرین مارچ 11، 2013 #23 شمشاد نے کہا: کیا نظر آئے نہ اسکور بنا سکے نہ گیندیں کروا سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی 15 گیندوں پر 34 رنز کافی نہیں ہیں۔ پچھلے سال کا پورا ریکارڈ دیکھیے۔ تین چار گیندوں سے زیادہ کبھی نہیں کھیلتے۔
شمشاد نے کہا: کیا نظر آئے نہ اسکور بنا سکے نہ گیندیں کروا سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی 15 گیندوں پر 34 رنز کافی نہیں ہیں۔ پچھلے سال کا پورا ریکارڈ دیکھیے۔ تین چار گیندوں سے زیادہ کبھی نہیں کھیلتے۔
محسن وقار علی محفلین مارچ 11، 2013 #24 محمداحمد نے کہا: بھائی 15 گیندوں پر 34 رنز کافی نہیں ہیں۔ پچھلے سال کا پورا ریکارڈ دیکھیے۔ تین چار گیندوں سے زیادہ کبھی نہیں کھیلتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق احمد بھائیامید ہے کہ یہ آغاز ہو گا بہتری کا لیکن اصل اہمیت ان کی بالنگ کی ہے سوائے "چنائے 1999" اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009" کے انہوں نے کب آرام کے ساتھ کھیلا ہے
محمداحمد نے کہا: بھائی 15 گیندوں پر 34 رنز کافی نہیں ہیں۔ پچھلے سال کا پورا ریکارڈ دیکھیے۔ تین چار گیندوں سے زیادہ کبھی نہیں کھیلتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق احمد بھائیامید ہے کہ یہ آغاز ہو گا بہتری کا لیکن اصل اہمیت ان کی بالنگ کی ہے سوائے "چنائے 1999" اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009" کے انہوں نے کب آرام کے ساتھ کھیلا ہے