پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ
محسن وقار علی محفلین فروری 17، 2013 #45 نیوزی لیند کو ابھی بھی 43 اوورز میں 237 رنز چاہییں۔ساڑھے پانچ کی اوسط سے
Wasiq Khan محفلین فروری 17، 2013 #53 نیوزی لینڈ کو مزید 199 رنز درکار ہیں 33 اووز باقی ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی 7 وکٹیں ابھی باقی ہیں