پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

Wasiq Khan

محفلین
آسٹریلیا کو جیتنے کے لیے مزید 15 درکار ہیں اور اس کی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل نے 35 گیندوں پر 51 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
اس سے پہلے ویسٹ انڈیز کو صرف 70 رنز پر ڈھیر کرنے میں سب سے بڑا کردار مچل سٹارک کا تھا جنہوں نے 20 رنز دے کر 5 وکٹ لیے جبکہ کلنٹ میک کے نے 10 رنز دے کر 3 اور جیمز فالکنر نے 14 رنز دے کر 2 وکٹیں لی تھیں
 
153996.jpg
 
Top