خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کوشش بس کوششطریقہ بھی تو بتا دو کہ ہار کو جیت میں کیسے بدلیں؟
کوشش بس کوششطریقہ بھی تو بتا دو کہ ہار کو جیت میں کیسے بدلیں؟
میں تو جیت کی سوچ رہا ہوںآج کا دن اختتام کو پہنچا۔
کل کا دن بارش میں نکل جائے (جس کی پیشنگوئی کی جا چکی ہے)، تو پرسوں میچ ڈرا ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔
ہو بھی سکتا ہےسوچنے میں کیا حرج ہے۔
اگر اچھے سے کھیل گئے تو جیت بھی سکتے ہیں۔
انیس الرحمن آ جائیں یہ افلاطون آپ کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
شمشاد بھائی وہ ایک غالب کا شعر ہے نا۔۔۔۔آآہ ہ ہ۔۔۔ کدھر گئے وہ جو کہہ رہے تھے کہ اننگ سے شکست ہو گی پاکستان کو
شعر لکھنا بھول گئے کیا؟شمشاد بھائی وہ ایک غالب کا شعر ہے نا۔۔۔ ۔