محسن وقار علی
محفلین
اچھا یعنی وہ آپ سے مایوس ہو کر کسی اور کو ڈھونڈنے نکل گئے ہیں شرط لگانے کہ بغیر شرط لگائے تو اُنہیں میچ ہضم ہی نہیں ہوتا۔
اچھا یعنی وہ آپ سے مایوس ہو کر کسی اور کو ڈھونڈنے نکل گئے ہیں شرط لگانے کہ بغیر شرط لگائے تو اُنہیں میچ ہضم ہی نہیں ہوتا۔
بنگالی نہیں آرہے تو وہ کیوں آئیں گےدعوت دے کر بلا لیں انہیں۔
---------------------------------------------------------------
بہت ماریں گے جنوبی افریقہ والے۔
میں اس وقت اس بات پر اداس ہو رہا تھا کہ ہم ہوم ایڈوانٹیج سے محروم ہیں اور پتہ نہیں کب تک رہیں گےمحسن بھائی میں نے انیس بھائی کی بات کی تھی۔ آپ نجانے کیا سمجھے۔
پاکستانی ٹیم کے لیے خوشی کا باعث ہو گی پھر تو۔ڈربن میں بارش کی وجہ سے میچ کے آغاز میں تاخیر
پاکستانی ٹیم کے لیے خوشی کا باعث ہو گی پھر تو۔
جنوبی افریقہ والوں کی ناںشکر اللہ نے عزت بچالی۔۔۔