شمشاد
لائبریرین
استاد : سب سے پہلا آدمی کون تھا؟
شاگرد : آدم علیہ السلام
استاد : شاباش۔ اچھا یہ بتاؤ۔ ان کی شہریت کیا تھی؟
شاگرد : جناب وہ پاکستانی تھے۔
استاد : وہ کیسے؟
شاگرد : ان کے پاس رہنے کو مکان نہیں تھا، پہننے کو کپڑے نہیں تھے، گیس نہیں تھی، بجلی نہیں تھی، پانی نہیں تھا، پیٹرول نہیں تھا، پھر بھی وہ زندہ تھے۔