پہلوان جی از ایس ایس ساگر

ایس ایس ساگر

لائبریرین
نور بٹیا کے توجہ دلانے پر یہاں پہنچا ہوں اور افسانہ پڑھا ہے۔ پلاٹ کی بنت تو واقعی بہت اچھی ہے لیکن پیشکش بہتر کی جا سکتی تھی۔ 'سمت' کے لئے منتخب تو کر لیتا لیکن یہ پہلے ہی ڈائجسٹ قسم کے رسالے میں چھپ چکا ہے جو کاپی رائٹ کا دعوٰی کر سکتے ہیں! بہر حال دیکھتا ہوں، کسی شمارے میں افسانوں کی کمی ہوئی تو اسے شامل کر لوں گا۔ ایس ایس ساگر میاں سے معذرت۔
استادِ محترم الف عین سر آپ نے تحریر پڑھ کر اپنی رائے سے نوازا۔ میرے لیے یہی کافی ہے۔
سلامت رہیے۔ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کےسائے میں رکھیں۔ آمین۔
 

اشرف علی

محفلین
تم کیا جانو محبت کیا ہوتی ہے ۔ اور اگر ایک پل کو مان بھی لیں کہ تمہیں کسی سے سچی محبت ہو گئی ہے تو پھر یہ ڈھنڈورا کیسا۔ محبت کی نعمت تو خوش نصیبوں پر اترتی ہے
لاجواب !

ماشاء اللّٰہ

بہت ساری داااااد قبول فرمائیں محترم ایس ایس ساگر صاحب
آپ نے تو ایموشنل کر دیا ...
 
Top