پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

آپ نے پہلی دفعہ کمپیوٹر کا استعمال کب کیا؟

  • 2008 سے پہلے

    Votes: 0 0.0%
  • 2009 میں

    Votes: 0 0.0%
  • 2010 میں

    Votes: 0 0.0%
  • 2011 میں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    28
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

نعمان خالد

محفلین
ہمیں ڈاس بیسڈ Dave نامی گیم کھیلنے کا موقع ملتا تھا. اہا بہت ماہر تھا اس گیم میں اور کافی دور تک جاتا تھا. یہ گیم بعد میں بہت تلاش کی میں لیکن نہیں ملی.

شہزاد بھائی DAVE اور Prince of Persia گیم تو میں نے بھی بہت کھیلی ہوئی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تقریبا دو سال قبل مجھے DAVE گیم دوبارہ ملی جوکسی سیمولیٹر میں چلتی تھی، لیکن افسوس ابھی میرے پاس نہیں ہے۔ ہوتی تو آپ کو بھیج دیتا۔
 
عزیزامین

محفلین
میں نے پہلی بار 2004میں کمپیوٹر استعمال کیا کچھ روز استعمال کی کوشش کی کامیاب نہ ہوا کچھ دن بعد چھوڑ دیا پھر 2006میں کوشش کی جو کامیاب رہی
 
1989 میں پہلی دفعہ کمپوٹر استعمال کیا ۔ صرف ٹائپنگ کیلئے۔ شاید ڈوس 2۔6 تھی ، کمپیوٹر ایکس ٹی تھا ، ہارڈ ڈسک نہیں تھی دو فلاپی ڈسک لگتی تھیں، 1991 میں اپنا کمپوٹر خریدا تھا، 486 تھا 30 ایم بی ہارڈ ڈسک تھی 2 ایم بی ریم تھی پھر 4 ایم بی کروا لی تھی، ساؤنڈ کارد اور ویڈیو کارڈ علیحدہ سے لگوائے تھے، ونڈوز 11۔3 ورک گروپ تھی، شاید 80 ہزار کے قریب پڑا تھا، بہت لمبا عرصہ اسی کو چلایا تھا،
 
1988 میں پہلی بار اپنے سکول میں۔
صحیح معنوں میں استعمال 1994 سے سے شروع کیا ۔ پروفیشنل رائیٹ اور لوٹس پر کام ہوا کرتا تھا۔۔۔
ذاتی کمپیوٹر 2002 میں لیا
 
arifkarim

معطل
پہلی بار ناروے آنے سے قبل 1998 یا 1999 میں استعمال کیا تھا اور وہ بھی محض گیمز کھیلنے کی حد تک۔ یہاں آکر تو بس 24/7 اس پر کام ہوتا تھا۔
 
x boy

محفلین
Zombies
گڑھے مردے میں نے اکھاڑے اور میدان میں سب نظر آنے لگے۔۔
بہت اچھی خبر ہے کہ محفل میں پرانی لڑیاں بہت دلچسپ ہواکرتی تھیں اور ہر ایک لڑی میں ایک معرکہ چلتا تھا
میں ، وہ ، نہیں ، غلط ، صحیح، فلاں وغیرہ زبردست۔
 
Question-mark-on-book-1kda8os.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
شہزاد بھائی DAVE اور Prince of Persia گیم تو میں نے بھی بہت کھیلی ہوئی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تقریبا دو سال قبل مجھے DAVE گیم دوبارہ ملی جوکسی سیمولیٹر میں چلتی تھی، لیکن افسوس ابھی میرے پاس نہیں ہے۔ ہوتی تو آپ کو بھیج دیتا۔
مجھے بھی مل گئی تھی۔ مندرجہ ذیل لنک نہ صرف گیم موجود ہے بلکہ ساتھ کسی ماہر نے بغیر "بونا مروائے" ساری گیم پار کر وڈیو بھی دستیاب کی ہے۔ کلاس ون کی اور ٹیچر عطیہ کی یاد تازہ ہو گئی جو کھلاتی ہوتی تھیں ہمیں۔

کوڈ:
http://www.dosgamesarchive.com/download/dangerous-dave/
 
Top