x boy
محفلین
از: فیض اللہ خان
مودودی تا فضل اللہ
غلطی ریاست پاکستان کے سیکیولر طبقات ھی کے ھے ،جسے پورا وطن بھگت رھا ھے ، اب میڈیا چلا چلا کر بتا رھا ھیکہ علامہ شبیر عثمانی ، سید مودودی اور مفتی شفیع کیساتھ لیاقت علیخان نے مشاورت کی تھی ملک کو اسلامی ریاست میں ڈھالنے کی ، سب مل جل کر بتا رھے ھیں کہ اس مقدس آئین پر مفتی محمود ، شا٥ احمد نورانی ، پروفیسر غفور ، .محمود اعظم فاروقی اور غلام غوث ھزاروی نے دستخط کئے ھیں ، لیکن مسلہ یہ ھیکہ سیکیولر لابی پہلے دن سے ھی اسلامی نظام کی مخالف تھی ریاستی سطح پر کبھی ب...ھی نفاذ اسلام کی سنجید٥ کوشش نہیں کی گئی لیاقت علیخان کی بیگم رعنا لیاقت کا کردار سب کے سامنے ھے جن کا مقصد تعلیم کے نام پر خواتین کو مغربی تہذیب کا اسیر بنانا تھا ،ریاست کے حکمران ویسے بھی اسلام سے کبھی مخلص نہیں رھے ، ماضی میں سیکیولرز نے سید مودودی ، مفتی محمود ، شا٥ احمد نورانی کا مذاق اڑایا انکی نفاذ اسلام کی کوششوں کو دیوانوں کی کوششیں قرار دیا ، لیکن اللہ پاک نے بھی ملحدین کا علاج ھر دور میں رکھا ، افغانستان میں حکمتیار اور پاکستان میں جماعت اسلامی کو عوام نے مسترد کیا تو وھاں طالبان آگئے ان کو دیکھ کر سارے سیکیولر کہنے لگے حکمتیار کم شدت پسند تھا! ملاعمر کو دیکھ کر لبرلز نے کانوں ھاتھ لگائے اور کہا کہ بہت ھی ظالم ھیں طالبان! وقت گزرا پاکستانی طالبان آئے تو اچھے اچھوں نے توبہ کر لی سارے ملکر کہنے لگے افغان طالبان کی تو بات ھی اور ھے ! وھی ٹھیک ھیں یہاں والوں کا ان سے کیا تعلق! سیکیولر ز تو اصلی و ایک نمبر شدت پسند ھیں انہوں نے سید مودودی و علامہ شبیر احمد عثمانی کو مسترد کیا تھا ، نتیجہ اب ملا فضل اللہ کی شکل میں نکل چکا ھے!!! اور اب ریاست طالبان سے بات کرنے پر مجبور ھے ، یہ کچھ ایسا ھی ھے کہ متحد٥ نے بھتہ اسٹارٹ کیا ، امن کمیٹی نے عروج پہ پہنچادیا ، اگر دینی جمہوری جماعتوں کی بات مان لیتے تو آج سیکیولرز کو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے! اب تو طالبان آپکے گلے کا ڈھول بن چکے ھیں پیٹتےرھیں! طالبان اگر دنیا میں کسی کی مانتے ھیں تو اسے ملاعمر کہتے ھیں باقی تو و٥ اپنی بھی مشکل سے ھی سنتے ھیں!!!!