میں شعیب صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، یہ اَپرکلاس کی ایک پارٹی کی تصاویر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر کوئی پارٹی دے، جشن منائے ڈانس کرےہمیں اس سے کیا؟؟
میں شعیب صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، یہ اَپرکلاس کی ایک پارٹی کی تصاویر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر کوئی پارٹی دے، جشن منائے ڈانس کرےہمیں اس سے کیا؟؟
میں نے تو بس آزاد میڈیا کے آزاد خیال لوگ دکھائے ہیں۔
وہ ایسا کیوں کر رہے تھے ایسی پارٹی میں کیا کر رہے ہیں یاد ہی نہیں ہوتا ہے۔
جو ہمارے نمائندے بنے چینلز پر سوالات کرتے ہیں۔
عنوان کا ان تصاویر سے کوئی ربط اور تعلق نظر نہیںآتا
میڈیا کی آزادی کا مطلب اب یہ بھی نہیںکہ اپنی ذہنی اور دماغی تسکین اس قسم کی تصاویر سے حاصل کی جائیں