پہچان کون؟ بلیک واٹر اور پاکستانی جرنلسٹ

راقم

محفلین
اسی طرح ہوتا ہے۔

یہاں تو اسی طرح ہوتا ہے۔ اپنے ملک کی کس کو پرواہ ہے؟
سنجیدگی سے سے سوچنے کی ضرورت ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
میں شعیب صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، یہ اَپرکلاس کی ایک پارٹی کی تصاویر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر کوئی پارٹی دے، جشن منائے ڈانس کرےہمیں اس سے کیا؟؟
 

dxbgraphics

محفلین
میں شعیب صاحب سے مکمل اتفاق کرتا ہوں، یہ اَپرکلاس کی ایک پارٹی کی تصاویر ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور میرے خیال میں اگر کوئی پارٹی دے، جشن منائے ڈانس کرےہمیں اس سے کیا؟؟

تصاویر سلمان تاثیر کے بیٹے کی تصاویر سے کچھ مشابہہ مزاج کی ہیں
 

فخرنوید

محفلین
میں نے تو بس آزاد میڈیا کے آزاد خیال لوگ دکھائے ہیں۔
وہ ایسا کیوں کر رہے تھے ایسی پارٹی میں کیا کر رہے ہیں یاد ہی نہیں ہوتا ہے۔
جو ہمارے نمائندے بنے چینلز پر سوالات کرتے ہیں۔

لیکن ان سے سوال کون کرے گا؟
 

سویدا

محفلین
عنوان کا ان تصاویر سے کوئی ربط اور تعلق نظر نہیں‌آتا
میڈیا کی آزادی کا مطلب اب یہ بھی نہیں‌کہ اپنی ذہنی اور دماغی تسکین اس قسم کی تصاویر سے حاصل کی جائیں‌
 
Top