پہچان

شعیب

محفلین
بس اسٹاپ پر ایک عورت بھر پور میک اپ میں کھڑی ہوئی تھی، قریب ہی ایک منچلا لڑکا عورت کے ارد گرد منڈلا رہا تھا اور اسے گھور گھور کر دیکھنے لگا ۔ عورت سے رہا نہ گیا، منچلے لڑکے کو قریب بلاکر پوچھا: کیوں رے، میک اپ کیوجہ سے اپنی ماں کو پہچاننے میں دقّت ہو رہی ہے؟
 
Top