مکتوب پیاری امی کے نام :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
ٹھیک۔بائیں پاوں کے انگوٹھے میں موچ:cry:
یا اللہ خیر ،،، وہ کیسے ہو گیا ،، ماں جی اپنا خیال رکھنا اب اور زیادہ حرکت نہیں دینا پاؤں کو ، حرکت زخم کو بھرنے نہیں دے گی ،،، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ،،، ثُم آمین !!
 
ابن رضا

لائبریرین
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
ہیں ۔۔۔ ۔جذبے بھی تھے خط میں وہ بھی سچے۔۔چلو مان لیتے ہیں;)
برسات میں برستی بارش سب کو بھگوتی ہے ۔۔۔ اب یہ بھیگنے والے ہی جانیں کہ ان پہ کیا گزرنی ہے ۔ اور اس بھیگنے کا قرض کیسے چکایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی پتھر سے پھوٹ پڑتی ہے کونپل ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کھیت میں بن جاتا ہے کیچڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں ۔ سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین
 
ام اریبہ

محفلین
برسات میں برستی بارش سب کو بھگوتی ہے ۔۔۔ اب یہ بھیگنے والے ہی جانیں کہ ان پہ کیا گزرنی ہے ۔ اور اس بھیگنے کا قرض کیسے چکایا جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کسی پتھر سے پھوٹ پڑتی ہے کونپل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کہیں کھیت میں بن جاتا ہے کیچڑ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت دعائیں ۔ سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین
مشکل باتیں ؟
 
ام اریبہ

محفلین
یا اللہ خیر ،،، وہ کیسے ہو گیا ،، ماں جی اپنا خیال رکھنا اب اور زیادہ حرکت نہیں دینا پاؤں کو ، حرکت زخم کو بھرنے نہیں دے گی ،،، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ،،، ثُم آمین !!
میں تو اس کی کٹ کٹ کے مالشیں کر رہی ہوں کہ جلد آرام آ جائے:battingeyelashes:
 
ماہی احمد

لائبریرین
اللہ خیر کرے ماں جی میں تو سچ میں پریشان ہوں ،،، اب کیسی ہے چوٹ ؟؟؟
امی: بیٹا چوٹ نہیں ہے موچ ہے۔ موچ میں نہ تو زخم ہوتا ہے نہ کچه نظر آتا ہے بس انگوٹها ایک سوگ کی سی کیفیت میں ہے ۔ کچھ بتا نہیں رہا۔۔۔
(امی نے بولا یہ لکھ دو)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
امی: بیٹا چوٹ نہیں ہے موچ ہے۔ موچ میں نہ تو زخم ہوتا ہے نہ کچه نظر آتا ہے بس انگوٹها ایک سوگ کی سی کیفیت میں ہے ۔ کچھ بتا نہیں رہا۔۔۔
(امی نے بولا یہ لکھ دو)
امی بھی نا بس !!! ،،،،، اب پنجابی میں کہوں گا " او سوہنی بےبے پر کج تے پتا لگدا ای ہوے گا ناں وئی درد گھٹ اے یا بہوتا اے ؟؟ :( "
 
ماہی احمد

لائبریرین
امی بھی نا بس !!! ،،،،، اب پنجابی میں کہوں گا " او سوہنی بےبے پر کج تے پتا لگدا ای ہوے گا ناں وئی درد گھٹ اے یا بہوتا اے ؟؟ :( "
ابھی جو ہوا ہے نا یہاں! آپ دیکھتے تو بس ہنس ہنس کر آپ کا برا حال ہو جاتا۔
پہلے امی مجھے کہتی رہیں ماہی تم میرے انگوٹھے کی مالش کر دو نا اچھی طرح مجھے لگتا ہے بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔ اور جب میں مالش کرنے لگی تو ہاتھ نہ لگانے دیں بس کہیں ہلکااااا سا ہاتھ لگاؤ بس۔ اوپر سے گرم گرم چائے اٹھا لی کہ اب اگر تم نے ذرا سا بھی سخت ہاتھ لگایا تو چائے گرا دوں گی۔ دوسرا پاؤں اوپر رکھ لیا کہ میں تمہیں پاؤں مار کر گرا دوں گی ۔پھر آہستہ آہستہ اب تھوڑے طریقے سے کرنےدی۔
 
ہاہ :p ،،،،، تو کہنا تھا نا کہ چائے گرائی تو خود ہی بنانی ہو گی پھر :p :) :) ،،، اب کیسی ہیں ؟؟
 
Top