سید فصیح احمد
لائبریرین
ثُم آمین !!اللہ پاک سب کو خوش رکھے اور سب کا ہامی و ناصر ہو آمین۔۔۔
تحریروں کا بتا کر آپ پھنس چکے ہیں بھیا جییی ی۔۔۔
مُجھے ابھی تک یقین نہیں کہ میں اِتنے نامی لیکھروں میں اچھے سے بیٹھ سکوں گا اِس لیئے ۔۔۔۔۔۔
اور میری تحریریں تو بس عموماً بس یہی خطوط اور کُچھ افسانہ نُما کہانیاں ہوتی ہیں جو اُن کے گوش گُزارتا ہوں !!