پیارے لوگ پیارے کپڑے

فخرنوید

محفلین
p12-03.jpg
 

تعبیر

محفلین
بس دھوکے سے لوگوں کو ادھر بلا کر ڈرا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھا کریں نا
ہی ہی ہی سمجھ گئی لگتا ہے کہ سچ میں ڈر گئے سب تبھی تو کوئی آیا ہی نہیں سوائے میرے


ارے کون بے وقوف ان کو پیارا کہنے سے انکار کرے گا

میں بے وقوف،احمق ایسا کہنے سے انکار کرتی ہوں :grin:
ویسے لگتا ہے کہ آئی سائیٹ دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا وقت آگیا ہے آپکا :noxxx:
 

dxbgraphics

محفلین
ہی ہی ہی سمجھ گئی لگتا ہے کہ سچ میں ڈر گئے سب تبھی تو کوئی آیا ہی نہیں سوائے میرے




میں بے وقوف،احمق ایسا کہنے سے انکار کرتی ہوں :grin:
ویسے لگتا ہے کہ آئی سائیٹ دوبارہ ٹیسٹ کروانے کا وقت آگیا ہے آپکا :noxxx:

میرا بیان لباس کے بارے میں تھا خواہ مخواہ میں مجھ شریف پر الزام نہ لگائیں
 
Top