پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

عسکری

معطل
مرضی کی نہ ہونے کی ٹینشن ۔ حالانکہ اک سیانے بندے نے بارات میں مجھے کہا تھا "ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ " پر میں پھنسا اسی نام نہاد روایاتوں رواجوں میں اب ٹینشن تو لے لیں:)
زندگی میں کبھی کبھار عین ٹائم پر لفظ نا کا استمال نا کرنے سے آدمی کی ساری لائف کا ستیاناس مار دیا جاتا ہے
 
یار آپ تو قوم موسیٰ کی طرح سوال کرنے لگے۔ آپ کی عمر میں تو بندہ کہتا ہے کہ شادی کے لئے” کُڑی“ ملے بھلے 90 سال کی ہو۔ :D
آپ 90 سال عمر کی بات کررہے ہی یا سن 90 کی پیدائش کی؟
ویسے 90 سال والی بھی کُڑی ہی ہوتی ہے؟
 

طالوت

محفلین
ذلالت تو چلتی رہتی ہے ، ہر تھوڑے وقت کے بعد آپ کے دماغ میں وہی کیڑا کلبلاتا ہے جو اس سے انکار تھا :devil:
 
Top