حسیب نذیر گِل
محفلین
what do you mean by pakky paperجس کے پکے پیپر بنے ہوں
what do you mean by pakky paperجس کے پکے پیپر بنے ہوں
جی ہاں کُڑی ہی ہوتی ہے کڑھی نہیںآپ 90 سال عمر کی بات کررہے ہی یا سن 90 کی پیدائش کی؟
ویسے 90 سال والی بھی کُڑی ہی ہوتی ہے؟
یہ الزام ہے ہم پر۔میرا کیا قصور ہے؟ میں غریب تو بولا بھی نہیں!
ہر بار ساجد بھائی کی وجہ سے میں پھنس جاتا ہوں!
تھوڑا وقت نہیں اب یہ مستقل ہےذلالت تو چلتی رہتی ہے ، ہر تھوڑے وقت کے بعد آپ کے دماغ میں وہی کیڑا کلبلاتا ہے جو اس سے انکار تھا
بالکل متفق ہوں آپکی بات سے۔زیادہ تر لوگ یہی بات کرتے ہیں کہ عورت زیادہ بڑی دکھائی دیتی ہےہمارے معاشرے میں عموماً لڑکے سے 5، 6 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کا رواج زیادہ ہے۔
لڑکا جو شادی کے بعد مرد اور لڑکی جو شادی کے بعد عورت بن جاتی ہے۔
مرد تو اپنی صحت کا کچھ نہ کچھ خیال کر ہی لیتا ہے جبکہ عورت دو، تین بچوں کی پیدائش کے بعد خاصی پھیل جاتی ہے اور مرد سے بڑی بڑی لگنے لگتی ہے۔ میرے خیال میں تو یہی وجہ ہے کہ شادی اپنے سے چھوٹی لڑکی سے کرنی چاہیے۔
او بھائی جو ایم بی اے کر چکی ہوںwhat do you mean by pakky paper
موٹاپے کا اس مسئلے سے کیا تعلق؟ہمارے معاشرے میں عموماً لڑکے سے 5، 6 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کا رواج زیادہ ہے۔
لڑکا جو شادی کے بعد مرد اور لڑکی جو شادی کے بعد عورت بن جاتی ہے۔
مرد تو اپنی صحت کا کچھ نہ کچھ خیال کر ہی لیتا ہے جبکہ عورت دو، تین بچوں کی پیدائش کے بعد خاصی پھیل جاتی ہے اور مرد سے بڑی بڑی لگنے لگتی ہے۔ میرے خیال میں تو یہی وجہ ہے کہ شادی اپنے سے چھوٹی لڑکی سے کرنی چاہیے۔
رش کیوں نہ لے۔آخر بات ہی ایسی ہو رہی ہے کوئی دکھڑے سنا رہا ہے اور کوئی امید لگائے بیٹھا ہےیہ دھاگہ تو خاصا رش لے رہا ہے۔
.Keep it up
نہیں بھئی ایم سی ایس کیا ہوا تو پھر بات بنتی ہےاو بھائی جو ایم بی اے کر چکی ہوں
پَیروں پر نا؟؟؟۔شادی کرنے سے پہلے بندے کو پیروں پر کھڑا ہو لینا چاہئیے۔یہ نہ ہو کہ ساری عمر لنگڑاتا ہی رہے
جو شادی کرنے جا رہا وہ کھڑا نہیں ہو سکتا تو پھر جھولے میں جھولے شادی کے لیے اپنے پیر ہوں نا ہو شادی کے بعد پیر لگ جاتے ہین اور بندہ جت جاتا یےشادی کرنے سے پہلے بندے کو پیروں پر کھڑا ہو لینا چاہئیے۔یہ نہ ہو کہ ساری عمر لنگڑاتا ہی رہے
آہو۔آپ کیا سمجھے تھے؟پَیروں پر نا؟؟؟۔
چاہے ساری زندگی ذلیل ہو کر بھی چلے ؟
پِیروں پر۔ وہ جو ”محبوب آپ کے قدموں میں“ والے ہوتے ہیں۔آہو۔آپ کیا سمجھے تھے؟
حالنکہ ناکام تین مہینے بعد بھی ہو جاتی ہے چلتی ساری عمر ہےمیں نے یہ نہیں کہا یہ میری ذاتی رائے ہے۔ لیکن عام طور پر یہ ہی کہا جاتا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ "ان کی شادی ناکام ہو گئی" کا مطلب ہوتا ہے کہ ڈیوورس ہو گئی۔ تو یعنی جب تک نہیں ہوئی ڈیوورس تو شادی کامیاب ہے۔۔
اور ان کا اپنا محبوب ان سے ایزی لوڈ مانگ رہا ہوتا ہےپِیروں پر۔ وہ جو ”محبوب آپ کے قدموں میں“ والے ہوتے ہیں۔