payaarkerogi نے کہا:باجو - مہرباں ہو کہ بُلالو ۔ ہمیں تم جب چاہو - پیار کروگیبوچھی نے کہا:مطلب یہ کوئی ایسا پیار کروگی ہے جو ہر وقت نیٹ پر ہی پایاجاتا ہے ادھر کوئی بات لکھی ادھر آن مجود ہوئے ۔
Allah نہ کرے میں پیار کروں گی کو مہرباں ہوکے کبھی بلاؤ ں ایسے پیار کرو گی سے بہتر ہے بندہ پیار ہی نہ کرے ۔
تو میرا اندازہ ٹھیک نکلا یہ پیار کرو گی چوبیس گھنٹے نیٹ پر ہی پایا جاتا ہے اور چھڑا چھانٹ بھی ہے کہ آئے دن کچن کے کاموں کے ساتھ ساتھ ادھر ادھر نیٹ پر بھی دیستیاب رہتا ہے ۔ کیوں بھائی پیار کرو گی ؟