zulfiqar_rzv
محفلین
سرے راہ کچہ بھی نھیں کبھی اس کے گھر گیا نھیں
میں جنم جنم سے اسی کا ہون اسے آج تک پتا نھیں
یہ زندگی بھی عجیب ہے اسی کا نام نصیب ہے
جسے تو نے چاہ وہ مل گیا جس میںنے چاہ وہ ملا نھیں
میں جنم جنم سے اسی کا ہون اسے آج تک پتا نھیں
یہ زندگی بھی عجیب ہے اسی کا نام نصیب ہے
جسے تو نے چاہ وہ مل گیا جس میںنے چاہ وہ ملا نھیں