ایک تو خشک پیاز ملتی ہے
اور ایک تازہ ہری پیاز ہوتی ہے۔ پیاز تو زمین کے اندر ہوتی ہے، اور جو باہر اس کی شاخیں ہوتی ہیں وہ پوکیں کہلاتی ہیں۔
ہو بھی سکتا ہے لیکن ایک طریقہ اور ہے آپ پیاز کو کاٹ کر توے یا گرل پر ہلکا سا آئل لگا کر 2 منٹ فرائی کرلیں اسکا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے کچا پن بھی ختم ہوجاتا ہے اور صحت کے لئے بھی اچھا ہےجو تراکیب ہم پیاز کی بو ختم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ انہی تراکیب کی وجہ سے پیاز کے فوائد بھی ختم ہو جاتے ہوں؟
فرائی کرنے سے تو سارے وٹامن شٹامن مر جائیں گے نا؟ہو بھی سکتا ہے لیکن ایک طریقہ اور ہے آپ پیاز کو کاٹ کر توے یا گرل پر ہلکا سا آئل لگا کر 2 منٹ فرائی کرلیں اسکا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے کچا پن بھی ختم ہوجاتا ہے اور صحت کے لئے بھی اچھا ہے
بالکل تھوڑااااا سا آئل ڈال کر ایک منٹ فرائی کرنا ہے نا یہ تھوڑی کہہ رہی کہ اسکا کباڑا ہی نکال دیں جو کہ اکثر سینڈویچ میں شامل ہوتے ہیںفرائی کرنے سے تو سارے وٹامن شٹامن مر جائیں گے نا؟
سلاد کی سبزیاں ابال لیں تو انکی بو ختم ہو جائے گی۔مجھے دوپہر کے کھانے کے ساتھ بطور سلاد پیاز بہت پسند ہیں لیکن اسے کھانے کے بعد منہ سے آنے والی بو(یا بدبو) سے بہت الرجک ہوں۔ کیا کوئی ٹوٹکا ہے اس سے نجات پانے کا؟ پیاز کو سرکہ سے دھونے سے کیا بدبو نہیں آئیگی؟
مجھے دوپہر کے کھانے کے ساتھ بطور سلاد پیاز بہت پسند ہیں لیکن اسے کھانے کے بعد منہ سے آنے والی بو(یا بدبو) سے بہت الرجک ہوں۔ کیا کوئی ٹوٹکا ہے اس سے نجات پانے کا؟ پیاز کو سرکہ سے دھونے سے کیا بدبو نہیں آئیگی؟
اس سے بہتر نہیں کہ پیاز کھائی ہی نہ جائے۔ اس کی جگہ کچھ اور کھا لیا جائے۔
پیاز خوشبولگا کر کھایا کریں
پر مسئلہ تو یہ ہے نا کہ جب کاٹا، نمک لگایا اور دھویا اور لیموں لگایا تو انگلیوں میں بو ویسے ہی رچ بس جائے گی نا۔ اس طرح فائدہ تو نہ ہوا کیونکہ انگلیوں سے ہی نوالہ منہ تک آئے گاالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیاز جب کاٹ لیں تو نمک لگا کر رکھ دیں تھوڑی دیر بعد مل مل کر دھو لیں اور پھر لیموں کا رس ڈال دیں 15،20 منٹس تقریبا پھر سرف کریں لیمن سلاد کہلاتا یہ اور پیاز کی بو بھی ذائل ہو جاتی ہے
اس کے علاوہ کچھ دیر برف ملے ٹھنڈے پانی میں پیاز دھوئیں پھر لیموں الا طریقہ آزمائیں بدبو پیاز کی ور ہو جاتی ہے
باقی اگر سلاد کے ساتھ ہری چٹنی لیں تو بلکل بھی نہیں آتی
شکریہ
پر مسئلہ تو یہ ہے نا کہ جب کاٹا، نمک لگایا اور دھویا اور لیموں لگایا تو انگلیوں میں بو ویسے ہی رچ بس جائے گی نا۔ اس طرح فائدہ تو نہ ہوا کیونکہ انگلیوں سے ہی نوالہ منہ تک آئے گا
تفصیلی جواب کا بہت شکریہ بہنمیرا یہ روز کا کام ہے بلکہ میں فرسٹ ائیر سے کچن سنبھالا ہوا اب تو کافی عرصہ ہو گیا بلکل نہیں آتی
اول میں کوشش کرتی وضو کر کے کھانا بناؤں دوسری کوشش سر لپیٹ کر بناؤں تیسری الحمد اللہ پانچ وقت کی نمازی 5 ٹائم کا وضو بو کو رہنے نہین دیتا بسم اللہ اور درود کی برکت بھی بو کو ذائل کر دیری ہے
باقی جب میں بہت ساری پیاز دلیم کے لیے کاٹوں تب آئے تو پیاز کاٹنے کے بعد برتن دھونے والے صابن کو انگلیوں کی پوروں پر لگا لیتی ہوں اور اس سے ہاتھ دھو کر دوسرے بیوٹی سوپ سے ہاتھ دھو لیتی یا لیموں چھڑکنے پر خود بخود زائل ہو جاتی یا لیڈیز لوشنز بھی ا سمسئلے کا حل ہیں
تفصیلی جواب کا بہت شکریہ بہن
دراصل میں بسم اللہ اور درود پاک جیسی عظیم نعمتوں کو اس طرح کے چھوٹے کاموں کے لئے استعمال کرنے کے خلاف ہوں کہ ان کا اپنا مقام ہے۔ اس طرح کے استعمال شاید ان کی ایک طرح سے بے حرمتی ہوں۔ تاہم یہ محض میری ناقص سوچ ہے۔ آپ بہتر جانتی ہیں