پیاسا صحرا
محفلین
سعودی آرامکو میں کام کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے دہران میں مقیم ہوں گے۔
محترم دہران میں نہیں ھم تو ادہر صحرا میں ھوتے ھیں ااور قریب کا شہر ریاض بھی ھم سے کوئی 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے ۔ اور شاید میرے نام کی یہی وجہ رہی ھو کہ میں کہیں بھی گیا یا تو صحرا کے نزدیک رہا یا پھر صحرا نشیں رہا ۔