عباس اعوان
محفلین
پہلے سے موجود کوے کو کسی کا فون آیایہ بات غلط ہے۔۔۔ گھڑے پر موجود کوا دوسرے کوؤں کو پاس نہیں آنے دے گا۔ اس کے لیے اس کو دیگر کم پیاسے کوؤں سے اتحاد بھی کرنا پڑا تو کر لے گا۔ گھڑا ٹوٹ گیا تو کوئی کوا باقی نہیں بچے گا۔ گھڑے پر موجود کوے کا بیان۔۔۔![]()


ایک اکیلے کوے کی پریس کانفرنس

آخری تدوین: